AZIZ E DIL E MAN BY FATIMA CHAUDHARY PDF DOWNLOAD

AZIZ E DIL E MAN BY FATIMA CHAUDHARY

NOVELISTAAN contributes a lot towards introducing quality work of seasoned writers and then bringing out the new talent of Global Urdu Writers. Thus, it is like a virtual library where you can browse and then read novels of your choice except for one big difference its free and then does not require any kind of fee.

FATIMA CHAUDHARY has written a variety of novels rude hero-based romantic novels, and then social issue-based novels, that have gained popularity among their readers and have a large number of fans waiting for new novels.

“کیا میں پوچھ سکتا ہوں کے کہ آپ پریشان کیوں ہیں؟”
وہ سوالیہ انداز میں بولا۔

“کیا میں آپ کو جانتی ہوں؟”
اس نے آگے سے الٹا سوال کیا۔

“کیا آپ ہماری اس دن کی ملاقات بھول گئیں؟”
وہ پریشان سا بولا کہیں وہ اس کو بھول تو نہیں گئی۔

“میں نے آپ سے پوچھا کہ کیا میں آپ کو جانتی ہوں نہ کے یہ کہا کے میں نے آپ کو دیکھا نہیں ہے یا میں آپ سے ملی نہیں ہوں۔”

وہ پھر سے سراپہ سوال بنی۔ اس کا انداز بہت پر اسرار تھا۔

“اگر آپ کو ہماری ملاقات یاد ہے تو پھر آپ مجھے جانتی ہی ہیں۔”
وہ ناسمجھی سے بولا

“لگتا ہے آپ میرا سوال غلط انداز میں لے رہے ہیں مسٹر۔ کوئی ایک ملاقات سے کسی کو اتنا نہیں جان لیتا کہ وہ اس کو اپنی پریشانی بتا سکے۔”

وہ اس کے ناسمجھ انداز دیکھ کر اس کو تفصیل سے اپنا سوال بتا گئی اور ساتھ جواب بھی دے گئی۔

“تو کیا ہوا اگر ہم ایک دوسرے کو اتنا نہیں جانتے ہم اب اپنی پہچان کروا لیتے ہیں پھر آپ مجھے اپنی پریشانی بتا دینا۔”
وہ بس کسی بھی حال میں اس کی پریشانی جاننا چاہتا تھا۔

“کیا اتنا آسان ہے کسی کو بھی دوست بنا لینا۔”
وہ استہزائیہ ہنسی۔

وہ اس کی مسکراہٹ میں ہی کہیں کھو گیا۔

“تو پھر آپ مجھ سے شیئر نہیں کریں گی؟”
وہ بےچینی سے بولا۔

“نہیں۔۔۔۔ ”
وہ سپاٹ انداز میں جواب دیتی اٹھ کر جانے لگی۔

“اچھا سنیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔”

اس نے اس کا ہاتھ پکڑ کر روکنا چاہا تھا لیکن اس کا لہجے اسے یہ اجازت نہ دے گیا کہ وہ ہاتھ پکڑ لے اس لیے آواز دی۔

وہ رک گئی لیکن پلٹی نہیں۔

“اللّٰہ سب بہتر کرتا ہے آپ کی جو بھی پریشانی ہیں خدا کے سپرد کر دیں وہ سب ٹھیک کر دے گا۔”

وہ اٹھ کر اس سے پہلے ہی وہاں سے چلا گیا۔

tap here to download PDF

Leave a Comment