TAQAZAY E MUHABBAT BY MAHAM MUGHAL COMPLETE PDF

Novel Name : Taqazay Mohabbat

Writer Name: Maham Mughal

Category : ROMANTIC NOVELS,

تھوڑا قریب ہوتے لیٹ گیا اور اس کی لیپ ٹاپ پہ چلتی انگلیوں کو تھامتا ہوا نرمی سے کلائی کو سہلانے لگا۔

“شوہر سے ضروری بھی کوئی چیز ہے تمہارے لیے۔۔۔؟” اس کی کلائی کو جھٹکا دیتے زرا اپنی طرف جھکاتے ہوئے گھمبیر لہجے میں بولا کہ وہ اچانک اس کے عمل سے گھبرا سی گئی۔

“جی شوہر کی دی ہوئی اسائمنٹ۔۔۔” وہ سنبھل کے جتا کے بولی تو جہانگیر نے لیپ ٹاپ اٹھاتے ہوئے اپنی سائیڈ ٹیبل پہ رکھ لیا۔

“ابھی شوہر پاس ہے اسائمنٹ بھول جاؤ۔۔” اس کے بالوں سے بینڈ اتارتے ہوئے وہ بولا۔

” آپ سکون سے سو جائیں ناں، مجھے اسائمنٹ کملیٹ کرنے دیں۔۔” اس کی کلائی کو وہ ہنوز اپنی نرم گرفت میں لیے ہوئے تھا، اس کے سارے بال کھولتے کچھ آگے کرتے کچھ پیچھے رکھتے ہوئے اس کی پشت پہ بکھرے بال دیکھنے لگا۔

” میرا سکون خود کو بےسکون کر رہا تھا تبھی پاس کر لیا اسے ۔” نرمی سے اس کو پاس کرتے ہوئے بولا کہ سرخ تپتے رخسار کے ساتھ اپنی عارضوں پہ پلکیں جھکا گئی۔وہ سنجیدہ رہنے والا انسان اس کو خود میں گم کر لیتا تھا کہ وہ خود میں ہی نہیں رہتی تھی پھر۔۔۔۔

دل کی دھڑکن کو سنا غور سے کل رات

جس کو ڈھونڈتا رہتا ہوں بسا ہے مجھ میں

TAP ON LINK BELOW TO DOWNLOAD COMPLETE PDF:

Taqazay Mohabbat Romantic Novel By Maham Mughal

 

Leave a Comment