Download HIJR E YARAAN BY HANIA MOMIN PDF DOWNLOAD
وہ کالی چادر کو خود پہ مزید کس رہی تھی جو پہلے سے ہی اسکی گردن کے گرد ایسے لپیٹی ہوئی تھی جیسے ابھی سانس بند ہو جائے گا، بب۔۔بھائی ۔۔۔ بھائی صاحب۔۔۔ اس نے پاس سے گزرتے ایک آدمی کو روکا، مم مم۔۔۔ مجھے اس پتے پر جانا ہے، کیا بتا سکتے کس طرف… Continue Reading HIJR E YARAAN BY HANIA MOMIN PDF DOWNLOAD