Download MERE CHARA GAR TUJHE KYA KHABAR
ساحل کی گیلی ریت پر چلتے کیا تم نے یہ سوچا ھوگا کہ جس کوقدموں میں روندتے ھو وہ کہاں سے گزر کر آئی ھوگی کتنی قیامت گزری ھوگی اس پے کتنے طوفاں دیکھے ھونگے کیا کچھ کھویا ھوگا اس نے کتنی ٹھوکر کھائی ھوگی کتنی لہروں نے پتخا ھوگا ساحل کی گیلی ریت پے… Continue Reading MERE CHARA GAR TUJHE KYA KHABAR