HUMSAFAR BY UMM E ABBAS COMPLETE PDF DOWNLOAD

Humsafar written by Umme Abbas

یہ کہانی ہے کچھ ایسے کرداروں کی جو ہمیں بہت کچھ سکھاتے ہیں،اپنے رویوں سے ،اپنے طرز زندگی سے اور اپنی غلطیوں سے ۔ ہم سب غلطیاں کرتے ہیں ،ان سے سیکھتے ہیں اور آگے بڑھتے ہیں ۔اور کہیں نہ کہیں خواہش رکھتے ہیں کہ ہماری غلطیاں تو جلدی سے معاف کر دی جائے لیکن جب اپنی معاف کرنے کی باری آتی ہے تو دوسروں کی غلطی معاف کرنا اتنا سہل نہیں ہوتا۔ چاہے وہ ہمیں کتنے ہی عزیز ہوں ہم ان سے کتنی ہی محبت کرتے ہوں ۔اس لیے باہمی رشتوں میں صرف محبت ہونا ضروری نہیں ہے ۔محبت کا کیا ہے وہ ہمیشہ ایک سی نہیں رہتی ۔کبھی بڑھتی ہے ،کبھی کم ہونے لگتی ہے اور کبھی کبھی لگتا ہے کہ بالکل ختم ہو گئی ہے اور پھر نئے سرے سے ہونے لگتی ہے ۔یہ وقت حالات ،رویوں اور ہمارے جذبات کے ساتھ کہیں نشیب و فراز طے کرتی ہے ۔اس لیے ہمارے رشتوں میں صلہ رحمی کا ہونا محبت کے ہونے سے زیادہ ضروری ہے ۔ایک دوسرے پر رحم کرنا ،ایک دوسرے کی غلطیاں معاف کرنا ،ایک دوسرے کی خامیوں پر پکڑ نہ کرنا یہ صلہ رحمی ہے اور کسی بھی رشتے کی کامیابی کے لیے آپس میں ایک دوسرے کے لیے یہ ہونا بہت ضروری ہے ۔صلہ رحمی ہمیں ایک دوسرے سے جوڑ کر رکھتی ہے ۔اس لیے صلہ رحمی کرنا سیکھیے ،اپنے آپ سے ،اپنے ماں باپ بہن بھائیوں سے ،اپنے عزیزوں سے اپنے بچوں سے اور سب سے بڑھ کر اپنی زندگی کے ساتھی سے ۔تاکہ ہمارے رشتے سلامت رہ سکیں ،اور مضبوط بنیں ۔

Umme Abbas is a Social Media writer and now her Novels (Humsafar) are being written with NOVELISTAAN. She wrote various Novels before this. NOVELISTAAN is a new platform for new or well known Urdu writers to show their abilities in different genre of Urdu Adab.

TAP HERE TO DOWNLOAD PDF

Leave a Comment