HUM TUMHARE HAIN BY LAIBA SAMI COMPLETE PDF DOWNLOAD

کہانی ہے یہ سمندروں کے موتی سی ، رات کی خاموشی سی،
سورج کی روشنی سی، کھلتے گلاب کی مہک سی،قوس قزح کے رنگوں سے بنی علمیرہ ،
اور۔۔۔۔
جنگ میں زندہ رہ جانے والا آخری سمراٹھ،
محبتوں میں وفا رکھنے والا ،
زیغم علی کی!!
جیسے رقاصہ کے گھونگروں ٹوٹ جائیں لہو کے قطرے پیرو سے چپک جائیں درد سے اٹھتی ٹیسو کو بھی کوئی موسیقی کی دھن سمجھ بیٹھے ،
یہ کہانی ہے ایسے مدہوش آدم زاد کی،
ڈوبتے سورج کی آخری کرن ایک ایسے کردار کی جو ساتھ ہوتے ہوئے بھی انجان ہے

COMPLETE PDF OF HUM TUMHARE HAIN BY LAIBA SAMI IS GIVEN BELOW.

tap here to download novel

Leave a Comment